5 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

5 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔چار میٹر کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئے گئے ،ایک میٹر کمرشل استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔چار میٹر کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئے گئے ،ایک میٹر کمرشل استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا ۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں