بستی ملوک سے لڑکی اغواء،مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ بستی ملوک کے علاقہ سے لڑکی کو اغوائکرلیاگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔۔۔
پولیس کو فیاض نے اطلاع دی کہ اسکی اسکی بیٹی کو دوافراد اغوا کرکے لے گئے ۔پولیس نے لڑکی کی بازیابی کے حوالے سے اقدامات شروع کردئیے ہیں۔