خاتون سے زیادتی کی کوشش ،مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت پولیس نے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔
۔پولیس کو خاتون (ل) نے درخواست دی کہ الیاس نے اس سے زیادتی کی کوشش کی ۔پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔