عبدالحکیم میں صوبائی محتسب کی کھلی کچہری کا انعقاد
عبدالحکیم (نامہ نگار، سٹی رپورٹر) میونسپل کمیٹی عبدالحکیم میں ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب، خانیوال۔۔
، منور اقبال تبسم کی زیرصدارت کھلی کچہری منعقد ہوئی۔ سائلین نے مختلف محکموں کیخلاف اپنی درخواستیں اور شکایات پیش کیں، جن میں زیادہ تر قبضہ معافیا، ترقیاتی کاموں اور ہائی وے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف مسائل شامل تھے ۔