شوہر کا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

 شوہر کا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

گگومنڈی (نامہ نگار) تھانہ گگومنڈی پولیس نے فوزیہ پروین دختر محمداکرم جوئیہ کی مدعیت میں شوہر وارث علی جوئیہ کے۔۔

 خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فوزیہ پروین شوہر سے ناراض ہوکر کالو کالونی میں اپنے والد کے گھر آ گئی تھیں۔گزشتہ روز وارث علی جوئیہ وہاں پہنچا اور میاں بیوی میں معمولی تلخ کلامی کے بعد اس نے فوزیہ پروین پر تشدد کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں