میپکو وہاڑی سرکل میں جدید کسٹمر سہولت سنٹر کا افتتاح

میپکو وہاڑی سرکل میں جدید  کسٹمر سہولت سنٹر کا افتتاح

وہاڑی (خبر نگار، نمائندہ خصوصی) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی وہاڑی سرکل میں جدید کسٹمر سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔۔۔

 تقریب میں ارکان اسمبلی اور میپکو افسران نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ وزیر اعظم کے ڈیجیٹائزیشن وژن کے تحت سرکاری اداروں کو جدید اور عوام دوست بنایا جا رہا ہے ۔ نئے سنٹر میں بجلی کے بلوں کی درستگی، نئے کنکشن، میٹر تبدیلی، لوڈ میں کمی بیشی اور دیگر شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں