بی ایس پولیٹیکل سائنس کے طالبعلم نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

بی ایس پولیٹیکل سائنس کے  طالبعلم نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مونڈکا (نامہ نگار )شاہ جمال کیطالب علم تیمور مصطفیٰ نے بی زیڈ یو کے کانووکیشن میں بی ایس پولیٹیکل سائنس ۔۔

میں نمایاں کار کردگی پر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ موضع اتراء سندیلہ کے چوک گد پور کے رہائشی میاں تیمور مصطفیٰ مکول نے اپنی کامیابی کو والدین ،اساتذہ ،دعا کرنے والے عزیزو اقارب اور دوست احباب کے نام کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں