مہنگائی کنٹرول کیلئے دکانداروں کو سبسڈی دی جائے ،مظہر رخسار

مہنگائی کنٹرول کیلئے دکانداروں  کو سبسڈی دی جائے ،مظہر رخسار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے ۔۔۔

کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے صرف جرمانے کافی نہیں، بلکہ دکانداروں کو سبسڈی فراہم کی جائے تاکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں حقیقی کمی لائی جا سکے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں مہنگائی کا بے قابو ہونا غریب عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث بنتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں