چو ر گینگ کے 2ارکان گرفتار، 11موٹرسائیکلیں برآمد
وہاڑی،میلسی ،کرم پور(نمائندہ خصوصی،نامہ نگار،سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا)سی سی ڈی سرکل میلسی نے موٹر سائیکل چور گینگ کے۔۔۔
خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا اور 15 لاکھ روپے مالیت کی 11 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دی ہیں۔