موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک جاں بحق

موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ  میں تصادم، ایک جاں بحق

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) نواحی علاقہ 93/15L کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ کے تصادم کے نتیجے میں اقبال موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔۔۔

 حادثے میں دو خواتین رقیہ بی بی اور پروین اختر زخمی ہوئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے حادثے کی وجوہات معلوم کرنا شروع کر دی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں