ٹارگٹ افینڈر ریکارڈ یافتہ ملزم غیور مہدی گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر) ٹارگٹ افینڈرز اور اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران محافظ اسکواڈ پولیس نے۔۔۔
کارروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکیتی کے 12 سے زائد مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم سید غیور مہدی شاہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی انچارج محافظ اسکواڈ اسد جاوید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی۔