منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی بارہ افراد کیخلاف مقدمات درج

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی  بارہ افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 12افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔چہلیک پولیس نے۔۔۔

 ملزم اکمل سے 20لیٹر ملزم فیصل سے 10لٹر مظفر آباد پولیس نے ملزم واحد اللہ سے 10لٹر شاہ شمس پولیس نے ملزم عامر حسین سے 30لٹر شراب سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ذیشان علی سے 1100گرام آئس صدر شجاع اآباد پولیس نے ملزم محسن سے 1060گرام آئس ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم جعفر حسین سے 20لٹر شراب قادر پورراں پولیس نے ملزم غلام قاسم سے 120لٹر ملزم اقبال سے 35لٹر شراب پاک گیٹ پولیس نے ملزم توقیر سے 10لیٹر اور ملزم الیاس رضا سے 90لٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں