قتل کسی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

قتل کسی کے ملزم کی  درخواست ضمانت خارج

ملتان ( کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس محمد طارق ندیم نے قتل کے ملزم محمد عاصم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔۔۔

 مدعی عبداللطیف کے وکیل محمد عامر خان بھٹہ نے فاضل عدالت کو اگاہ کیا کہ عاصم نے معمولی تنازع پر احمد ولد غلام فرید کو فائر مار کر قتل کر دیا وہ اٹھ ماہ سے جیل میں ہے ابھی اس کیس کی سماعت شروع نہ ہو اس کی ہے تاہم وہ ضمانت کا مستحق نہیں ہے اس لیے اس کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا ہے جو کہ منظور کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں