وہاڑی:ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو عظمت خان نے چارج سنبھال لیا

وہاڑی:ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو  عظمت خان نے چارج سنبھال لیا

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل چیف انجینئر عظمت خان نے بطور سپرنٹنڈنٹ انجینئر میپکو سرکل وہاڑی کا چارج سنبھال لیا۔

چودھری شاہد نیاز اور محمد ارشاد بھٹی نے انہیں مبارکباد دی۔ چارج سنبھالنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ انجینئر میپکو عظمت خان نے کہا کہ وہاڑی سرکل میں صارفین کو بجلی کے بلوں اور دیگر امور میں بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔ کسی بھی اہلکار کو عوام کیساتھ ناانصافی یا زیادتی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں