مریم نوازکی زیر قیادت گورننس کا نیا معیار قائم ہوا، عاطف حسین

مریم نوازکی زیر قیادت گورننس کا  نیا معیار قائم ہوا، عاطف حسین

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار کے رکن چودھری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی۔۔۔۔

 قیادت میں صوبے میں گورننس کا نیا معیار قائم ہو چکا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کامیاب خارجہ پالیسی نے پاکستان کو عالمی سطح پر موثر کردار دلایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر عوامی مسائل کے حل کے لیے محنت کر رہے ہیں اور آٹے ، روٹی، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے منصوبے عام آدمی کو براہ راست ریلیف فراہم کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں