مستحق خاندانوں میں غذائی اورتعلیمی امداد تقسیم

مستحق خاندانوں میں  غذائی اورتعلیمی امداد تقسیم

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)خانیوال ویلفیئر سوسائٹی نے سکاٹش ریلیف کے اشتراک سے مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے آٹے کے تھیلے۔۔۔۔

 ، سکول یونیفارمز، کاپیاں اور اسٹیشنری تقسیم کی ہیں۔ یہ اقدامات 91/10R، 92/10R، 93/10R، 74 اور 73 دیہات میں کیے گئے ۔ صدر حافظ اللہ، سیکرٹری عروج احمر اور رضاکاروں نے اس کار خیر میں بھرپور کردار ادا کیا۔ سوسائٹی نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے رابطہ کریں۔ تاکہ مالی مشکلات کے باوجود تعلیم اور زندگی میں آسانیاں فراہم کی جا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں