منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی 11 ملزموں پر مقدمات درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 11 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دہلی گیٹ پولیس نے ملزم افضل سے 15 لٹر جبکہ عمار احسن سے 25 لٹر شراب برآمد کی۔
پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 11 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دہلی گیٹ پولیس نے ملزم افضل سے 15 لٹر جبکہ عمار احسن سے 25 لٹر شراب برآمد کی۔