وہاڑی میں 5 وارداتیں نقدی اور لاکھوں کا سامان چوری

وہاڑی میں 5 وارداتیں  نقدی اور لاکھوں کا سامان چوری

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ضلع بھر میں چوری کی وارداتیں تھم نہ سکیں، گشت کا نظام موثر نہ ہونے کے باعث مختلف علاقوں میں وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے ۔

ضلع بھر میں چوری کی وارداتیں تھم نہ سکیں، گشت کا نظام موثر نہ ہونے کے باعث مختلف علاقوں میں وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں