وہاڑی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

وہاڑی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)شہر اور نواحی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اچانک بڑھ جانے سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہونے لگے ہیں۔۔۔

۔ سماجی شخصیات پیر سید سخی حسین شاہ، عدنان اشرف، احسن علی کمبوہ، چوہدری محمد شاہد، عبدالطیف چودھری، محمد حارث، رائے علی حمزہ ، رائے محمد عمر نے کہا کہ ہر دو گھنٹے بعد بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں