ایف پی سی سی آئی تاجروں کی فلاح کیلئے سرگرم،ثاقب فیاض

ایف پی سی سی آئی تاجروں کی فلاح کیلئے سرگرم،ثاقب فیاض

مرکزی سینئر نائب صدر کی ملتان آمدپر استقبالیہ تقریب کا اہتمام

ملتان (لیڈی رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی ملتان آمد پر صدر ملتان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری حافظ عمیر سعید اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبر ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ فیصل سعید نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ثاقب فیاض مگوں کے ہمراہ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر آصف سخی، خرم اعجاز اور شبیر منشا، عدیل صدیقی اور شام لال بھی شریک ہوئے ۔تقریب میں  نمایاں کاروباری، صنعتی اور تاجر شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں