گیس کی بندش پر شہریوں کا احتجاج

 گیس کی بندش پر شہریوں کا احتجاج

مونڈکا (نامہ نگار )محلہ مرید آباد شاہجمال کے رہائشیوں نے کئی روز سے سوئی گیس کی بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ شہریوں نے بتایا کہ صبح، دوپہر اور رات کے اوقات میں سوئی گیس کی مکمل بندش ہے۔مقامی رہائشیوں نے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان سے نوٹس لینے اور سوئی گیس حکام کو فوری طور پر مسئلہ حل کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

محلہ مرید آباد شاہجمال کے رہائشیوں نے کئی روز سے سوئی گیس کی بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ شہریوں نے بتایا کہ صبح، دوپہر اور رات کے اوقات میں سوئی گیس کی مکمل بندش ہے۔مقامی رہائشیوں نے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان سے نوٹس لینے اور سوئی گیس حکام کو فوری طور پر مسئلہ حل کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں