ڈاکوؤں نے پیسے نہ نکلنے پر شہری کو گولی مار دی، شدید زخمی
جہانیاں (نامہ نگار)جہانیاں کے قریب دوران ڈکیتی پیسے نہ نکلنے پر راہگیر کو گولی مار کو زخمی کر دیا۔۔۔
چک نمبر159دس آر کا رہائشی اکبر علی اپنے بچے کی دوا لینے گھر سے پیدل نکلاروڈ پرڈاکوئوں نے مجھے روک کر سب کچھ نکال کر حوالے کرنے کو کہا میرے پاس ایک سو روپے ہے۔جس پرایک ڈاکو نے میری ٹانگ پر گولی ماردی۔اس پر فائرنگ کر دی ایک گولی اس کی ٹانگ پر لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔