ناجائز اسلحہ بردار شخص گرفتار

ناجائز اسلحہ بردار شخص گرفتار

بورے والا (نمائندہ دنیا)گگوپولیس نے دوران کارروائی ناجائز اسلحہ بردار شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔۔۔

 ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآ مد ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پولیس نے ناجائزاسلحہ بردار کو رنگے ہاتھوں قابو کر لیا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تلاشی لی تو ناجائزاسلحہ برآ مد ہوا۔ ملزم کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں