لڑکے سے زیادتی کی کوشش ملزم کیخلاف مقدمہ درج

لڑکے سے زیادتی کی کوشش  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر جلالپور پولیس کو دلاور حسین نے بتایا کہ ملزم نے میرے بیٹے زیادتی کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر جلالپور پولیس کو دلاور حسین نے بتایا کہ ملزم نے میرے بیٹے زیادتی کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں