10مئی کو پاکستان نے نئی تاریخ رقم کی، روبینہ اختر

10مئی کو پاکستان نے  نئی تاریخ رقم کی، روبینہ اختر

ملتان (لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رہنما اور این اے 148 کی امیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ۔۔

 بیان المرصوص کی کامیابی اللہ کی مدد، پاک فوج کی بہادری اور  عوام کے بھرپور اتحاد کا نتیجہ ہے ، اور اس کامیابی کے سفر کو ملک کی خوشحالی تک پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔سورج میانی میں خواتین کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 10 مئی کے دن نے پاکستان کے لئے کامیابیوں کا نیا باب رقم کیا۔ ان کے مطابق پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی اور تاریخ میں یہ فتح سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں