بیڈمنٹن ہال میں معرکہ حق پر تقریب

بیڈمنٹن ہال میں معرکہ حق پر تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن میں ‘‘بنیان المرصوص’’ کے عنوان سے تقریب آج ہوگی ترجمان کے مطابق آج دوپہر ڈھائی بجے پاکستان ریلویز آفیسر کلب کے بیڈمنٹن ہال میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کر رہا ہے ۔

ریلوے ملتان ڈویژن میں ‘‘بنیان المرصوص’’ کے عنوان سے تقریب آج ہوگی ترجمان کے مطابق آج دوپہر ڈھائی بجے پاکستان ریلویز آفیسر کلب کے بیڈمنٹن ہال میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کر رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں