آرٹس کالج میں فن پاروں کی نمائش
ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان کالج آف آرٹس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبہ کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔افتتاح وی سی زبیر اقبال نے ڈاکٹر عبد القدوس صہیب کے ہمراہ کیا۔
ملتان کالج آف آرٹس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبہ کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔افتتاح وی سی زبیر اقبال نے ڈاکٹر عبد القدوس صہیب کے ہمراہ کیا۔