8 رکنی گینگ گرفتار‘مال مسروقہ برآمد
گگومنڈی(نامہ نگار) تھانہ گگو کی کارروائی، 8 رکنی گینگ گرفتار، 20 مقدمات ٹریس،لاکھوں کا مال مسروقہ و اسلحہ برآمد۔ گینگ کے۔۔
گرفتار ممبران میں اﷲ دتہ سکنہ 165 ای بی عارفوالا، عامر نول، آصف سلیم، آصف اسلم، شفقت واہلہ، نعیم ارائیں سکنائے 213 ای بی، عبدالغفار کھرل سکنہ 34 کے بی اور رضوان جٹ سکنہ 219ای بی شامل ہیں ۔ موٹرسائیکل، رکشہ، موبائل فون، مویشی، بجلی کی قیمتی تاریں، گھریلو سامان و نقدی قبضے میں لی گئی۔