سوئی گیس ٹاسک فورس ان ایکشن،65کیسز کی چیکنگ

سوئی گیس ٹاسک فورس ان ایکشن،65کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 3میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔۔

۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 65 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 03گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں