معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر نمائشی ہاکی میچ
ملتان (خصوصی رپورٹر) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیر اہتمام معرکہ حق بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے۔۔
پر دی آرٹ آف ملتان آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میں نمائشی ہاکی میچ کھیلا گیا۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہاکی اکیڈمی ملتان اور اتفاق ہاکی کلب میلسی کے درمیان دلچسپ مقابلہ تین، تین گول سے برابر رہا۔