پاؤڈر ملا دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف کارروائی

پاؤڈر ملا دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )ملاوٹی دودھ فروخت کرنے کے الزام میں پولیس نے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 سٹی جلالپور پور پولیس کو فوڈ اتھارٹی افسر نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران چیکنگ ملزم رضا علی خان اپنی دکان پر ملاوٹی دودھ فروخت کرتے ہوئے پایا گیا دودھ کے نمونہ جات کا رزلٹ موصول ہونے پر مزید پتا چلا کہ ملزم دودھ میں پاؤڈر ملاوٹ کرتا تھا جو انسانی جان کیلئے مضر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں