گھر میں گھس کر تشدد‘ موبائل چھین لیا

 گھر میں گھس کر تشدد‘ موبائل چھین لیا

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی کے علاقہ وارڈ نمبر 14 ڈی میں گھر میں گھس کر تشدد، دھمکیاں دینے اور موبائل فون چھین لیا ۔۔

۔عبد الرحمن شاہ کی مدعیت میں محمد یاسین، محمد عثمان عرف شانی، محمد سلمان، عبد الرحمن، عبد القدوس اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مدعی کے مطابق ملزمان سابقہ رنجش پر ملزم ڈنڈے سوٹے لے کر زبردستی گھر میں داخل ہوئے ،اسے اور بارہ سالہ بیٹے پر تشدد کیا۔یاسین نے موبائل فون بھی چھین لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں