سٹی جلالپور، اشتہاری مجرم فرار کرانے والے 2سہولت کاروں پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی جلالپور پولیس نے اشتہاری مجرموں کو فرار کرانے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔
پولیس نے اشتہاری مجرم وقار اور کامران کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے تو اشتہاری مجرموں کے ساتھیوں ریحان اور نعمان شاہ نے فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔