بجلی کی بندش کا شیڈول

بجلی کی بندش کا شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل جہانگیر آباد،پی آئی اے ایمپلائز ہائوسنگ سکیم، شاخ مدینہ ودیگر فیڈرز سے صبح چھ تا گیارہ بجے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل جہانگیر آباد،پی آئی اے ایمپلائز ہائوسنگ سکیم، شاخ مدینہ ودیگر فیڈرز سے صبح چھ تا گیارہ بجے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں