ناجائز اسلحہ رکھنے پر 15افراد کیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 15افراد  کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔۔

۔سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم جمیل سے پسٹل ،سٹی جلالپور پولیس نے شعیب سے بندوق ،شاہ رکن عالم پولیس نے علی شان ، دانش ،آریان سے پسٹل ،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم حبیب سے پسٹل ، خرم شہزاد سے پسٹل ،مظفر آباد پولیس نے ملزم لطیف سے پسٹل ،فاروق سے پسٹل ،شاہ شمس پولیس نے ملزم ارشد سے پسٹل ،مظہر سے پسٹل ،عمران سے پسٹل ، جعفر حسین سے پسٹل ،نذیر سے پسٹل اور ممتاز آباد پولیس نے ملزم وسیم سے پسٹل برآمد کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں