ٹریفک حادثہ میں شہری کی ہلاکت ٹرالر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

 ٹریفک حادثہ میں شہری کی ہلاکت  ٹرالر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر) شاہ رکن عالم پولیس نے ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں ٹرالر ڈرائیور نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچے تو تو بائیس ویلر ٹرالر کی ٹکر سے غلام عباس موقع پر ہی جاں بحق ہوہوچکا تھا ۔

شاہ رکن عالم پولیس نے ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں ٹرالر ڈرائیور نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچے تو  تو بائیس ویلر ٹرالر کی ٹکر سے غلام عباس موقع پر ہی جاں بحق ہوہوچکا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں