بروقت امدادی کاررروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن چوک کے قریب پینٹ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کر فوری فائر فائٹنگ کا آغاز کیا اور 10 منٹس میں ایکٹو فائر پر قابو پا لیا۔
ماڈل ٹاؤن چوک کے قریب پینٹ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کر فوری فائر فائٹنگ کا آغاز کیا اور 10 منٹس میں ایکٹو فائر پر قابو پا لیا۔