55گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 07 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، چار میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 07 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، چار میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئے گئے۔