ملزم زیر حراست
ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی کے ذریعے نوکری کاجھانسہ دے کررقم ہتھیانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے مدعیہ مقدمہ کی 06 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر کے اس کے حوالے کر دی۔
پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی کے ذریعے نوکری کاجھانسہ دے کررقم ہتھیانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے مدعیہ مقدمہ کی 06 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر کے اس کے حوالے کر دی۔