شادی شدہ سمیت 2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

شادی شدہ سمیت 2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں دو نامزد اور نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔

کینٹ پولیس کو حنیفاں بی بی نے بتایا کہ میری بیٹی 18سالہ فاطمہ کو ملزم عثمان اور کوثر بی بی نے اغوا کرلیا اور گھر سے جاتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ روپے طلائی زیورات اور ملبوسات لیکر فرار ہوگئے جبکہ نیوملتان پولیس کو خان نے بتایا کہ میری بیگم آمنہ بی بی کو گھر سے نامعلوم مرد اور عورت ورغلاکر اغوا کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں