ہراساں کرنیوالے مقدمہ درج

ہراساں کرنیوالے مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دوستی سے انکار پر دوشیزہ کو ہراساں کرنیوالے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،مخدوم میں آفتاب نے دیہہ کی 14سالہ (م) کو دوستی کرنے سے انکار پر ہراساں کرتے ہوئے اس کی ویڈیو بنا لی ۔

دوستی سے انکار پر دوشیزہ کو ہراساں کرنیوالے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،مخدوم میں آفتاب نے دیہہ کی 14سالہ (م) کو دوستی کرنے سے انکار پر ہراساں کرتے ہوئے اس کی ویڈیو بنا لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں