دو افرادسے اسلحہ برآمد

دو افرادسے اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ میلہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاطف سے پسٹل 30بور اور ملزم شعیب سے بھی پسٹل 30 بور برآمد کر لیا ،ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

تھانہ میلہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاطف سے پسٹل 30بور اور ملزم شعیب سے بھی پسٹل 30 بور برآمد کر لیا ،ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں