بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے 12سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،کوٹ میانہ میں شناور علی نامی نوجوان نے 12سالہ رجب علی کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج کر لیا۔

اوباش نے 12سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،کوٹ میانہ میں شناور علی نامی نوجوان نے 12سالہ رجب علی کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں