جے یو آئی مظفرگڑھ کی مجلس عمومی کا اجلاس آج ہوگا
ماہڑہ( نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام مظفرگڑھ کی مجلس عمومی کا اجلاس آج بوقت 10 بجے دن جامعیہ حبیب المدارس ہوگا۔
صدارت ضلعی صدر مولانا یحء عباسی کریں گے ۔ایجنڈا ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا شبیر لقمان پیش کریں گے ۔11 جولائی کو پھول نگر میں تحفظ مدارس کنونشن میں مظفرگڑھ میں بہت بڑے قافلہ کی شکل میں شرکت کی جائے گی۔ مہمان خصوصی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ہوں گے۔