معمولی تلخ کلامی پردوافرادکی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی
گگومنڈی(نامہ نگار) معمولی تلخ کلامی پر دو افرادکی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاؤں227ای بی کارہائشی بلال مظہر گلی میں موجودتھاکہ موٹرسائیکل سوارنقاش جٹ اوراس کے نامعلوم ساتھی نے اس پر تشدد کرنا شروع کردیا،اس دوران نقاش جٹ نے بلال مظہر پراپنے پسٹل سے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا،ملزم موقع سے فرارہوگئے ۔مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
معمولی تلخ کلامی پر دو افرادکی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاؤں227ای بی کارہائشی بلال مظہر گلی میں موجودتھاکہ موٹرسائیکل سوارنقاش جٹ اوراس کے نامعلوم ساتھی نے اس پر تشدد کرنا شروع کردیا،اس دوران نقاش جٹ نے بلال مظہر پراپنے پسٹل سے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا،ملزم موقع سے فرارہوگئے ۔مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔