بصارت سے محروم افراد کے مطالبات پر پیش رفت، اجلاس آج طلب

بصارت سے محروم افراد کے مطالبات  پر پیش رفت، اجلاس آج طلب

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپور ٹر ) بصارت سے محروم افراد کے مطالبات پر پیش رفت کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے آج 8 جولائی کو صبح 11 بجے ڈی سی آفس کمیٹی روم میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

 بصارت سے محروم افراد کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 29 جون کو اپنے آئینی، قانونی اور بنیادی حقوق کے حصول کے لیے دیے گئے پرامن دھرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں مطالبات پر عملدرآمد کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم کریں گے ، 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں