3جعلساز شکنجے میں آگئے
ملتان (کرائم رپورٹر)بوگس چیک اور خیانت کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم عاصم ، عبداللہ نے جعلی چیکس دیئے ، ملزم مبشر نے گاڑی غائب کرلی۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
بوگس چیک اور خیانت کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم عاصم ، عبداللہ نے جعلی چیکس دیئے ، ملزم مبشر نے گاڑی غائب کرلی۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔