ٹاسک فورس کی کارروائیاں
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کرلیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کرلیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے۔