نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تحقیقات کا آغاز
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) نواحی علاقے 95/15-L سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ ، تاہم موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور پولیس تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments