آگاہی واک کا اہتمام
ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن ہسپتال ملتان میں آج ڈینگی بخار کے مؤثر علاج کے حوالے سے تربیتی سیشن اور ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طبی عملے کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافہ کرنا تھا۔
چلڈرن ہسپتال ملتان میں آج ڈینگی بخار کے مؤثر علاج کے حوالے سے تربیتی سیشن اور ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طبی عملے کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافہ کرنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments